اسم نکرہ کی اقسام
اسم نکرہ وہ اسم ہے جس میں کوئی خصوصیت نہ ہو اور جو عام جگہ، چیز، شحض یا کیفیت کا نام ہو۔
اسم نکرہ کی اقسام دس ہیں۔
1۔ اسم ذات
2۔ اسم کنارہ
3۔ اسم استفہام
4۔ اسم صفت
5۔ اسم مصدر
6۔ اسم حاصل مصدر
7۔ اسم فاعل
8۔ اسم مفعول
9۔ اسم معاوضہ
10۔ اسم حالیہ