اسم مصدر
اسم مصدر کی تعریف:
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے صادر ہونے کی جگہ۔ یہ جود تو کسی سے نہیں نکلتا مگر اس سے دوسرے کلمات بنائے جاتے ہیں۔ مصدر فعل کا مفہوم موجود ہوتا ہے لیکن زمانہ موجود نہیں ہوتا۔ اس کے آخر میں "نا” آتا ہے مثلاً لکھنا، پڑھنا وغیرہ وغیرہ۔