پیر, جولائی 15, 2024
اردو ادب

مصدر کی اقسام

مصدر کی اقسام مختلف ہیں۔
1۔ معنی کے لحاظ سے 2۔ بناوٹ کے لحاظ سے
معنی کے لحاظ سے مصدر کی دو اقسام ہیں۔
1۔ لازم مصدر 2۔ متعدی مصدر

لازم مصدر کی تعریف:

وہ جس سے ایسا فعل حاصل ہو جو صرف فاعل کی ذات سے وابستہ ہو جیسے آنا، اٹھنا، بیٹھنا، جانا وغیرہ وغیرہ۔

متعدی مصدر کی تعریف:

جس سے ایسا فعل حاصل ہو جو فاعل کے علاؤہ مفعول کو بھی چاہے۔ جیسے پڑھنا، لکھنا وغیرہ وغیرہ۔

متعدی مصادر کی اقسام