جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

متعدی مصادر کی اقسام

متعدی مصادر کی اقسام

1۔ بلحاظ مفعول 2۔ بلحاظ بناوٹ

مفعول کے لحاظ سے متعدی مصدر کی تین اقسام ہیں۔

1۔ متعدی بہ یک مفعول 2۔ متعدی بہ دو فعول 3۔ متعدی بہ سہ مفعول

متعدی بہ یک مفعول: ایسے مصادر جن سے بنانے والے افعال ایک مفعول چاہتے ہیں۔ مثلاً احمد نے کتاب خریدی۔

متعدی بہ دو مفعول: ایسے مصادر جن سے بنانے والے افعال دو مفعول چاہتے ہیں۔ مثال کے طور پر راشد نے انور کو کتاب دی۔

متعدی بہ سہ فعول: ایسے مصادر جن سے بنانے والے افعال تین مفعول چاہتے ہیں۔ مثلاً احمد نے اویس سے اشرف کو خط لکھوایا۔