حروف سختی یا شدت
حروف سختی کی تعریف:
حروف سختی یا شدت وہ کلمات ہیں جو سختی یا پناہ مانگنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر الاماں، اف، خدا کی پناہ، معاذ اللّٰہ، عیاذ اللّٰہ۔