حروف شرط وجزا
حروف شرط وجزا کی تعریف:
حروف شرط وجزا وہ کلمات ہیں جو کسی بات کو دوسری بات پر موقوف کیا جائے پہلی بات شرط اور دوسری بات جزا ہو گی۔ مثال کے طور پر اگر، اگرچہ، جب، جو، چونکہ، ورنہ، ہر چند، گو، وغیرہ وغیرہ۔