فعل ناقص کی تعریف اور مثال
فعل ناقص کی تعریف:
فعل ناقص سے مرد وہ افعال ہیں جو اپنے معنی نہیں دیتے بلکہ دوسروں کے ساتھ مل کر معنی پیدا کرتے ہیں۔
فعل ناقص کی مثال:
راشد کمزور ہے اس میں (ہے) فعل ناقص ہے۔ باقی فعل ناقص مندرجہ ذیل ہیں۔ ہیں، ہونا، ہو جانا، ہوں، تھا، تھی، تھے، پڑنا، لگنا وغیرہ وغیرہ۔