منگل, جنوری 21, 2025
اردو ادب

افعال معاون

افعال معاون کی تعریف:

افعال معاون کو امدادی افعال بھی کہتے ہیں۔ اس سے مرد ایسے افعال ہیں جو دوسرے افعال کے ساتھ مل کر مرکب فعل جملے بناتے ہیں۔ جیسے رو پڑنا، پکار اٹھنا وغیرہ وغیرہ۔