فعل امر مدامی
فعل امر مدامی کی تعریف:
فعل امر مدامی وہ فعل ہے جس کسی حکم، مشورہ یا نصیحت کے ساتھ ہمیشگی یا دوام کا مفہوم پایا جائے۔ مثال کے طور پر، تم نماز پڑھتے رہو، دعا کرتے رہو، وغیرہ وغیرہ۔