جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

ضمیر استفہامیہ

ضمیر استفہامیہ کی تعریف:

ضمیر استفہامیہ وہ ضمیر ہے جو استفہام یعنی پوچھنے کے موقع پر بولی جاتی ہے۔ ذیل کے الفاظ اس ضمیر کو ظاہر کرتے ہیں۔ مثلاً کب، کتنا، کدھر، کس طرح، کون کون، کیا، کیسے، کیوں۔