جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف اضافت

حروف اضافت کی تعریف:

حروف اضافت وہ کلمات ہیں جو دو اسموں کے باہمی تعلق کو ظاہر کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر را، ری، رے، کا، کی، کے، نا، نی، نے وغیرہ وغیرہ