جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

صفت مبالغہ

صفت مبالغہ کی تعریف:

صفت مبالغہ وہ اسم صفت ہے جو اپنے موصوف کے وصف میں زیادتی ظاہر کرے۔

صفت مبالغہ کی مثال:

مثال کے طور پر "پر لے درجے کا بدمعاش، بلا کا ذہین، بے حد مہربان، بے حساب رزق، بے شمار ستارے، بے انتہا گرمی، ان گنت ستارے وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح اول درجے کا، بدر جہا، ہزار درجے، اعلیٰ درجے کا وغیرہ وغیرہ۔