پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

اسم آلہ

اسم آلہ کی تعریف:

اسم آلہ وہ اسم ہے جس میں اوزار کے معنی پائے جائیں، یا کسی ایسی چیز کا نام ہو جس کے نتیجے میں کوئی کام کیا جائے۔