اسم جنس
اسم جنس کی تعریف:
اسم جنس کے معنی جماعت یا نوع کے ہیں۔ مثلاً گھوڑا، لڑکا۔ گھوڑا احیوان ہے، لڑکا انسان ہے۔ اسی طرح گھوڑا اور گھوڑی، لڑکا اور لڑکی میں جنس کا فرق ہے۔