فعل ماضی مطلق
فعل ماضی مطلق کی تعریف:
فعل ماضی مطلق وہ فعل ہے جس میں گزرا ہوا زمانہ تو پایا جائے لیکن زمانے کی نزدیکی یا دوری کا ذکر نہ ہو۔ مثال کے طور "وہ گیا”.