پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

حروف تہنیت

حروف تہنیت کی تعریف:

حروف تہنیت وہ کلمات ہیں جو مبارک باد کے موقع پر بولے جائے اور استعمال ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر مبارک، سلامت وغیرہ وغیرہ۔