جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف جار

حروف جار کی تعریف:

حروف جار وہ کلمات ہیں جو ایک لفظ کے معنی کو دوسرے لفظ کے ساتھ ملا کر پیدا کریں۔ لفظ جار (جڑ) کی جمع ہے۔ حروف جار کی مثالیں یہ ہیں آگے، انذر، اوپر، باہر، بعد، بیچ، پاس، پر، پہ، تک، درمیان، پیچھے، تلک، سامنے، ساتھ، سے، سمیت، قبل، طرف، نزدیک، واسطے وغیرہ وغیرہ۔