جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف حصر وخصوصیت

حروف حصر وخصوصیت کی تعریف:

حروف حصر وخصوصیت وہ کلمات ہیں جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ مل کر اس کے معنوں میں کوئی کوئی اہمیت پیدا کریں۔ مثال کے طور پر اکیلا، تو، تنہا، بس، بھی، فقط، صرف، نرا، ہر، ہی وغیرہ وغیرہ۔