اردو ادب فعل متعدی فعل متعدی کی تعریف: فعل متعدی وہ فعل ہے جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہیے۔ مثال کے طور پر، اسم نے کھانا کھایا۔ اس میں "کھایا” فعل ہے "اسم” فاعل ہے اور "کھانا” مفعول ہے۔