اردو ادب حروف تشبیہ حروف تشبیہ کی تعریف: حروف تشبیہ وہ کلمات ہیں جو ایک کلمہ دوسرے کے ساتھ مانند کرنے کے لیے استعمال ہوں۔ مثال کے طور پر ایسا، جیسا، جوں، بعینہ، طرح، مانند، ہو بہو، گویا وغیرہ وغیرہ۔