حروف بیان
حروف بیان کی تعریف:
حروف بیان وہ کلمات جو دو جملوں کے درمیان میں آئیں اور دونوں کو اس طرح ملائیں کہ پہلے کی وضاحت ہو جائے۔ مثال کے طور پر (عقلمندوں کا قول ہے کہ حرکت میں برکت ہے)۔