پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

فعل مستقبل

فعل مستقبل کی تعریف:

جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا، یا سہنا آنے والے زمانہ میں ظاہر ہو، وہ فعل مستقبل کہلاتا ہے۔

فعل مستقبل کی دو اقسام ہیں۔

1۔ مستقبل مطلق 2۔ مستقبل مدامی