فعل مستقبل مدامی
فعل مستقبل مدامی کی تعریف:
مستقبل مدامی وہ فعل ہے جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا، یا سہنا آنے والے زمانے میں ہمیشگی کے ساتھ پایا جائے۔ مثال کے طور پر، اسم روتا رہے گا، راشد رویا کرے گا وغیرہ وغیرہ۔