پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

فعل مستقبل مطلق

فعل مستقبل مطلق کی تعریف:

مستقبل مطلق وہ فعل ہے جس میں بغیر کسی تخصیص یا قید کا زمانہ ظاہر ہو۔ مثال کے طور پر، "وہ روئے گا”۔