اسم اشارہ
اسم اشارہ وہ اسم ہے جو کسی شے، شخص یا جگہ کی نزدیکی یا دوری کو ظاہر کرے۔ جس کی طرف اشارہ ہو اسے مثارہ الیہ کہتے ہیں۔ قریب کی چیز کے لیے اشارہ قریب اور دور کی چیز کے لیے اشارہ بعید کہلاتا ہے۔
اشارہ قریب کے لیے اس، ادھر، یہ، یہی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں جبکہ اشارہ بعید کے لیے آس، اُدھر، وہ، وہی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔