جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف نفی

حروف نفی کی تعریف:

حروف نفی وہ کلمات ہیں جو انکار کا اظہار کرنے کے موقع پر بولے جائیں۔ مثلاً (بے مانگے موت بھی نہیں ملتی۔