جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

فعل امر مطلق

فعل امر مطلق کی تعریف:

فعل امر مطلق وہ فعل ہے جس میں کسی حکم، مشورہ، یا نصیحت کا ذکر حال کے ساتھ پایا جائے۔ مثال کے طور پر، نماز پڑھو، محنت کرو، بری صحبت سے بچو وغیرہ وغیرہ۔