فعل امر
فعل امر کی تعریف:
فعل امر وہ فعل ہے جس میں کسی کام کے کرنے کا حکم، نصیحت یا مشورہ ہو۔
فعل امر کی دو اقسام ہیں۔
1۔ فعل امر مطلق 2۔ فعل امر مدامی
فعل امر وہ فعل ہے جس میں کسی کام کے کرنے کا حکم، نصیحت یا مشورہ ہو۔
1۔ فعل امر مطلق 2۔ فعل امر مدامی