جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

فعل مضارع

فعل مضارع کی تعریف:

جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں وہ فعل مضارع کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر، وہ آئے، وہ دیکھے، وہ آرہا ہوگا وغیرہ وغیرہ۔