پیر, جنوری 20, 2025
اردو ادب

فعل حال جاری

فعل حال جاری کی تعریف:

فعل حال جاری وہ فعل ہے جس کسی کام کا کرنا، ہونا، اور سہنا زمانے میں تواتر کے ساتھ ظاہر ہو۔ مثال کے طور، جیسے وہ لکھا رہا ہے، تم پڑھ رہے ہو وغیرہ وغیرہ۔