جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

فعل ماضی استمراری

فعل ماضی استمراری کی تعریف:

فعل ماضی استمراری وہ فعل ہے جس میں کام کا گزرے ہوئے زمانے میں جاری رہنا پایا جائے۔ مثال کے طور، احمد لکھتا تھا، احمد لکھ رہا تھا، وہ لکھا کرتا تھا وغیرہ وغیرہ۔