اسم فاعل
اسم فاعل کی تعریف:
اسم فاعل وہ اسم ہے جو کسی کام کرنے والے کو ظاہر کرے۔ یہ جامد ہوتا ہے اور کسی کام کے کرنے والے کا نام ہوتا ہے۔ فعل کی نسبت سے یہ نام دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور، لکھنا سے لکھنے والا۔