جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

فاعل اور اسم فاعل میں فرق

فاعل اور اسم فاعل میں فرق واضح ہے۔ فاعل کسی کام کرنے والا کا واضح نام ہے۔ مثلاً احمد نے خط لکھا۔ اس سے واضح ہے۔ اسم فاعل میں نام واضح نہیں ہوتا مثلاً "لکھنے والے نے خط لکھا”.

اسم فاعل کی دو اقسام ہیں۔

1۔ اسم فاعل قیاسی 2۔ اسم فاعل سماعی

اسم فاعل قیاسی کی تعریف:

جو کسی خاص قاعدے کے مطابق بنا ہو وہ اسم فاعل قیاسی کہلاتے ہیں۔

اسم فاعل سماعی کی تعریف:

جو اسم کسی خاص قاعدے کے مطابق نہ بنا ہو بلکہ اہل زبان سے اسی طرح سنا گیا ہو وہ اسم فاعل سماعی کہلاتے ہیں۔