جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف خیر مقدم

حروف خیر مقدم کی تعریف:

حروف خیر مقدم وہ کلمات ہیں جو کسی کی آمد کے موقع پر استعمال ہوں۔ مثال کے طور پر جم جم آو، خوش آمدید، نت نت آو وغیرہ وغیرہ موقع محل کے مطابق بولے جاتے ہیں۔