اردو ادب فعل حال فعل حال کی تعریف: فعل حال وہ فعل ہے جس میں کسی کام کا ہونا موجودہ زمانہ میں پایا جائے۔ مثال کے طور "وہ آتی ہے”.