شمار اور گنتی کے لحاظ سے اسم کی قسمیں دو ہیں۔ 1۔ واحد 2۔ جمع
واحد کی تعریف:
واحد وہ اسم ہے جو صرف ایک چیز کے لیے استعمال کیا جائے۔ مثال کے طور پر، کتاب، کرسی وغیرہ وغیرہ۔
جمع کی تعریف:
جمع وہ اسم ہے جو ایک سے زیادہ چیزوں کے لیے استعمال کیا جائے۔ مثال کے طور پر، کتابیں، کرسیاں وغیرہ وغیرہ۔