جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

فعل ماضی قریب

فعل ماضی قریب کی تعریف:

فعل ماضی قریب وہ فعل ہے جس سے قریب کا گزرا ہوا زمانہ ظاہر ہو۔ مثال کے طور "احمد آیا”، "اویس نے خط لکھا” وغیرہ وغیرہ۔