حروف استدراک
حروف استدراک کی تعریف:
حروف استدراک وہ کلمات ہیں جو کلام سابق کے شبہ کو دور کریں۔ مثال کے طور پر اگرچہ، البتہ، سو، لیکن، بلکہ، مگر، ولے، ولیک، وہاں وغیرہ وغیرہ۔