حروف استثناء
حروف استثناء کی تعریف:
حروف استثناء وہ کلمات ہیں جو ایک چیز کو دوسری چیز سے الگ کریں۔ مثال کے طور پر بحبز، پر، پھر، جز، سوا، لیکن، ماسوا، مگر وغیرہ وغیرہ۔