پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

حرف اختصار

حرف اختصار کی تعریف:

حرف اختصار وہ کلمات ہیں جو سابق کلام کو مختصر کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر الغرض، القصہ، المختصر، قصہ کوتاہ، قصہ مختصر وغیرہ وغیرہ۔