پیر, جولائی 15, 2024
اردو ادب

مثبت فعل

مثبت فعل کی تعریف:

مثبت فعل وہ فعل ہے جس میں کام کے ہونے کا ثبوت پایا جاتا ہے مثلاً جیسے "وہ کھانا کھاتا ہے۔ میں نے کتاب پڑھی تھی۔