جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف ایجاب

حروف ایجاب کی تعریف:

حروف ایجاب وہ کلمات ہیں جو کلام کے جواب میں یا تصدیق کے لیے بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، بالکل، اصلا، بالضرور، سراسر، بے شک، قطعاً، مطلق، کبھی وغیرہ وغیرہ۔