حروف انبساط
حروف انبساط کی تعریف:
حروف انبساط وہ کلمات ہیں جو فرط محبت کے موقع پر بولے جائے۔ مثلاً اخاہ، ہاہا، اوہو، سبحان اللّٰہ، ماشاءاللّٰہ، واہ واہ وغیرہ وغیرہ۔