جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

ضمیر استفہامیہ کی اقسام

ضمیر استفہامیہ تین اقسام ہیں ۔ 1۔ استخباری 2۔ انکاری 3۔ اقراری
استخباری: اس میں خبر پائی جاتی ہے جیسے کمرے میں کون آیا۔
انکاری: جس میں انکار کے معنی پائے جائے۔ جیسے صدا طوطی کی سنتا کون ہے نقار خانے میں۔
اقراری: جس میں بات کا اقرار پایا جائے جیسے وہ ڈاکو نہیں تو اور کیا ہے۔