جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

ضمیر اشارہ

ضمیر اشارہ کی تعریف:

ضمیر اشارہ وہ ضمیر ہے جس میں کسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے۔ مثلاً علم بڑی دولت ہے یہ خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتی، اس میں "یہ” ضمیر اشارہ ہے۔

اسم اشارہ اور ضمیر اشارہ میں فرق ہے۔ اسم اشارہ میں مثارالیہ واضح "مرجع” ہوتا ہے جبکہ ضمیر اشارہ میں مثارالیہ مرجع نہیں ہوتا۔ ضمیر اشارہ کے الفاظ یہ ہیں۔ اس، وہ، اس کو، اس کی، اس کے، ان کو، ان کی، ان کے وغیرہ وغیرہ۔