پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

ضمیر تاکیدی

جب ضمیر کے ساتھ خود اور اپنا کے الفاظ لگا دیتے ہیں تو ضمیر تاکیدی بن جاتی ہے مثلاً وہ خود چاہتا ہے، اس کا اپنا فائدہ ہے۔