جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

ضمیر تنکیری

ضمیر تنکیری کی تعریف:

ضمیر تنکیری وہ ضمیر ہے جو غیر متعین اشیاء یا اشخاص کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ مثلاً کوئی، کچھ۔ وغیرہ وغیرہ۔