جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

ضمیر صفتی

ضمیر صفتی کی تعریف:

ضمیر صفتی وہ ضمیر ہے جو کسی صفت کے ساتھ واقع ہو۔ مثلاً مجھ، اس، مجھ نہ چیز کو بھی یاد رکھیں، اس عق مند آدمی کو کیا ہو گیا ہے۔ "مجھ” اور "اس” یہ الفاظ صفت کے ساتھ واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ذیل کے الفاظ مثلاً کبھی کبھی، ایسا ویسا، اتنا جتنا، کتنا وغیرہ ضمائر صفتی ہیں۔