اردو ادب اسم معاوضہ اسم معاوضہ کی تعریف: اسم معاوضہ وہ اسم ہے جو کسی خدمت یا محنت کے معاوضہ کا نام ہو۔ مثلاً جیسے دھلائی، رنگائی، سلائی وغیرہ وغیرہ۔