منگل, جنوری 21, 2025
اردو ادب

حروف مفاجات

حروف مفاجات کی تعریف:

حروف مفاجات وہ کلمات ہیں جو اچانک کسی کام کے واقع ہونے پر بولے جائے۔ مثلاً اچانک، اتفاقاً، ناگاہ، ناگہاں، دفعتاً، یکبارگی، یکایک وغیرہ وغیرہ۔